the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،8مارچ(ایجنسی) کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید سے کچھ لوگوں نے ایک ویب سائٹ کے ذریعے انہیں مالٹا کے کتے کےبچوں کو بیچنے کے بہانے ان سے 59 ہزار روپے ٹھگ لئے.

دہلی پولیس نے خورشید کی شکایت پر دو مارچ کو ایک ایف آئی آر درج کرنے کے بعد اس معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے.



start;">معلومات کے مطابق، سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید کو 13 فروری کو ایک پورٹل کے ذریعے puppies کی فروخت کے بارے میں پتہ چلا تھا. اشتہار میں ایک بچے کی قیمت 12 ہزار روپے بتائی گئی تھی. انہوں نے ملزم ٹونی ولاس ای میل سے رابطہ کیا. اس نے خود کو کیرالہ رہائشی ہونے کا دعوی کیا تھا.


انہوں نے بتایا کہ ای میل کے تبادلے کے بعد 19 فروری تک خورشید کے دفتر کے نمائندے نے ولاس کے ساتھ بات شروع کی. ولاس نے ان سے انکت بدری نام کے ایک شخص کے اکاؤنٹ میں روپے بھیجنے کو کہا. خورشید کے نمائندے نے 59 ہزار روپے بداری کے اکاؤنٹ میں ڈال دیئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.